عيد تعطیلات Madarsa

،موحترم والدین
عيد الأضحى کی تعطیلات کے با عث ہفتہ ١٠ اگست سے جمعرات ۱۵ اگست تک مدرسہ بند رہے گا

جمعُتہ المبارک ١٦ اگست سے مدرسہ اپنے معمول کے مطابق کھل جاۓگا ۔

انتظامیہ